عالمی شہرت کے حامل شیف شوکت علی پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کے ساتھ منسلک ہو گئے

عالمی شہرت کے حامل شیف شوکت علی پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کے ساتھ منسلک ہو گئے
عالمی شہرت کے حامل شیف شوکت علی پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کے ساتھ منسلک ہو گئے

  

لاہور(کامرس رپورٹر) بیکری مصنوعات کی تیاری میں عالمی شہرت کے حامل شوکت علی پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں، شوکت علی بیکری مصنوعات خصوصی ”پیسٹری“ کے حوالے سے بہترین شہرت رکھتے ہیں جنہیں ہوٹل انڈسٹری کا 18 سالہ تجربہ حاصل ہے۔ پرل کانی نینٹل ہوٹل لاہور نے بیکری مصنوعات کا معیار مزید بہتر کرنے کیلئے ان کی خدمات حاصل کی ہیں ۔ شوکت علی پاکستان سمیت بیرون ممالک کے نمایاں ہوٹلز میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

 انہیں اعلیٰ معیار کی بیکری مصنوعات کی تیاری کے حوالے سے متعدد اعزازت بھی دیئے جا چکے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -