مصففیٰ کھر کا بیٹا جوہر ٹاﺅن سے اغوا

مصففیٰ کھر کا بیٹا جوہر ٹاﺅن سے اغوا

  

     لاہور(کرائم سیل)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن سے رات گئے غلام مصطفی کھر کے بیٹے حسین کھر کو اغوا کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وہ جوہر ٹاﺅن کے پاس کینال روڈ پر گاڑی میں کہیں جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کر لیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

صفحہ اول -