دکا کا مالک اور تاجر موقع پر پہ چ گئے فائر بر یگیڈ کے عملے ے آگ پر قابو پا لیا

دکا کا مالک اور تاجر موقع پر پہ چ گئے فائر بر یگیڈ کے عملے ے آگ پر قابو پا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم سیل)ر گ محل 3م زلہ پلازہ میں گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ ے سے ہزروں روپے مالیت کا ساما جل کر راکھ ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ اکبری گیٹ کے علا قہ ر گ محل کشمیری بازار کے قریب واقع وہاب س ٹر میں گارم ٹس کی دکا میں گزشتہ روز اچا ک بجلی کا سرکٹ شارٹ ہو ے سے آگ بھڑک اٹھی جس ے دیکھتے ہی دیکھتے دکا میں مو جود ہزاروں روپے ما لیت کے ملبو سات کو لپیٹ میں لے لیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دکا کا مالک اور دیگر تاجر مو قع پر پہ چ گئے۔فائر بریگیڈ کے عملہ ے کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -