ستو کتلہ،زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 4مزدور شدید زخمی

ستو کتلہ،زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 4مزدور شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور(کر ائم سیل )ستوکتلہ کے علاقے میں زیر تعمیر مارکیٹ کی چھت زور دار دھماکے سے گرگئی جس کے نتیجہ میں چار مزدور ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو ملبے تلے نکال کرمقامی ہسپتال پہنچا دیا جہاں ایک مزدور کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ احسان نامی شخص ایک مارکیٹ تعمیر کروارہا تھا جس میں شوکت ،پرویز وغیرہ کام کررہے تھے کہ اچانک چھت گرگئی جس سے پرویز وغیرہ زخمی ہوگئے زخمیوں میں پرویز کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے ۔

مزید :

علاقائی -