ورثا کی تلاش

ورثا کی تلاش

  

 لاہور(کرائم سیل) غازی آباد کے علاقہ تاج باغ سے ملنے والی ساٹھ سالہ نا معلوم خاتون کی نعش کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔غازی آباد پولیس کے ایس ایچ او عتیق ڈوگر کے مطابق ایک نعش عورت اسم و مسکن نا معلوم ، عمر قریب 60 سے 65 سال ، نیلے رنگ کی قمیض اور گرے رنگ کی شلوار پہنے ہوئے ہے۔ نیو کینال پارک تاج باغ ، غازی آباد گلی نمبر11 کے خالی پلاٹ سے ملی تھی جس کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی جبکہ لاش کی شناخت کے لیے تاج باغ کے علاقہ کی مساجدمیں اعلان بھی کروائے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -