4 سالہ بچی انیلہ معجزانہ طور پر محفوظ رہی

4 سالہ بچی انیلہ معجزانہ طور پر محفوظ رہی

خیرپور(خصوصی رپورٹ)ٹھیڑی بائی پاس خیرپور حادثے میں 4سالہ بچی انیلہ معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ یہ بچی خیرپور کے تھانہ شاہ حسین کے ایس ایچ او عامر خان کے پاس ہے۔ بچی اپنی والدہ اوردیگر رشتے داروں کے ساتھ بس میں سفر کر رہی تھی۔ ایس ایچ او تھانہ شاہ حسین کا کہنا ہے کہ بچی کی والدہ جاں بحق ہوگئی، کچھ لوگوں نے خود کو بچی کا وارث بتایا تاہم جب تک تصدیق نہیں ہوتی بچی کو وہ اپنے پاس ہی رکھیں گے

مزید : صفحہ اول


loading...