دوشیزہ سمیت 3افراد کا اقدام خود کشی

دوشیزہ سمیت 3افراد کا اقدام خود کشی

 گوجرانوالہ(بیوروپورٹ )گھریلو ناچاقی گھر یلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر دوشیزہ سمیت 3افراد کا اقدام خود کشی ۔بتا یا گیا ہے کہ گھمن والی کی 19سالی (س)بی بی نوشہرہ ورکاں کے 22سالہ شاہد ،ڈسکہ کے 28سالہ منور نے گھریلو ناچاقی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی جن کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔

مزید : علاقائی


loading...