پنجاب حکومت نے 4افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب حکومت نے 4افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے

  

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے 4افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ احمد جاوید قاضی وائس کمشنر پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوٹ کو ٹرانسفر کرکے ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ تھارٹی لگایا گیا ہے قبل ازیں ان کے پاس اس عہدے کا اضافی چارج تھا۔ظفر ضیاءڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان کو ٹرانسفر کرکے او ایس ڈی، محمد ارشد کی خدمات ڈی جی پاسپورٹ آفس سے پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں۔

مزید :

علاقائی -