محمد حفیط کی سنچری کے ساتھ فارم میں واپسی

محمد حفیط کی سنچری کے ساتھ فارم میں واپسی
محمد حفیط کی سنچری کے ساتھ فارم میں واپسی

  

ابوظہبی(نیوزڈیسک) ابوظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے شاندار سنچری سکور کی۔محمد حفیظ کافی عرصے سے بڑا سکور کرنے میں ناکام ہورہے تھے لیکن دوسری اننگز میں انہوں نے اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کی۔ ان کے سنچری مکمل کرتے ہی کپتان مصباح الحق نے اننگز ڈکلیئر کر دی اور نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 480 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ 

مزید :

کھیل -