سانحہ کوٹ رادھا کشن میں ملوث مزید 15 ملزم گرفتار

سانحہ کوٹ رادھا کشن میں ملوث مزید 15 ملزم گرفتار
سانحہ کوٹ رادھا کشن میں ملوث مزید 15 ملزم گرفتار
کیپشن: Kot Radha Kishan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کوٹ رادھا کشن واقعہ میں ملوث مزید 15 ملزم گرفتار کر لئے ہیں جس کے بعد گرفتار ملزموں کی تعداد 65 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے مزید افراد کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں اور ملوث افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ اب تک 65 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں سے کچھ ملزمان کو بھٹہ مالک محمد یوسف سمیت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کیا جا چکا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -