کینیڈاکی سابق نائب وزیراعظم کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

کینیڈاکی سابق نائب وزیراعظم کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف
کینیڈاکی سابق نائب وزیراعظم کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

  


اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا کی سابق نائب وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ساتھ دو مرتبہ جنسی زیادتی کی گئی تھی۔ 61 سالہ شلا کو پس کی جانب سے یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں جنسی زیادتی کے حوالے سے ایک نئی بحث کا آغاز ہوچکا ہے۔ان کے اس انکشاف کے ساتھ ہی ملک بھر میں تھرتھلی مچ گئی۔

مزید : جرم و انصاف


loading...