شہباز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے امریکہ جائیں گے

شہباز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے امریکہ جائیں گے
شہباز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے امریکہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کا چند روز پہلے نیو یارک کے ایک ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن ہوا، وہ کئی برسوں سے مہروں کی تکلیف میں مبتلا تھیں اور پاکستان کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج رہی ہیں، مسز نصرت شہباز اب روبہ صحت ہیں۔

وزیراعلیٰ شہباز شریف چند روز بعد ان کی عیادت کیلئے جائیں گے۔

مزید :

قومی -