ہوا سے بجلی کی تیاری کیلئے 680 ایکڑ زمین سچل انرجی کو الاٹ کر دی گئی

ہوا سے بجلی کی تیاری کیلئے 680 ایکڑ زمین سچل انرجی کو الاٹ کر دی گئی
ہوا سے بجلی کی تیاری کیلئے 680 ایکڑ زمین سچل انرجی کو الاٹ کر دی گئی
کیپشن: wind-energy

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ہوا سے بجلی کی تیاری کیلئے 680 ایکڑ زمین سچل انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو الاٹ کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہوا سے بجلی کی تیاری کے اس منصوبے پر 13 کروڑ 30 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی جبکہ انڈسٹریل اور کمرشل بنک آف چائنا منصوبے کی فنڈنگ کرے گا۔

مزید :

بزنس -