پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر ڈوڈا خان دبئی میں گرفتار

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر ڈوڈا خان دبئی میں گرفتار
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر ڈوڈا خان دبئی میں گرفتار

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر ڈوڈا خان بھٹو کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈوڈا خان پر چیک باﺅنس ہونے کا الزام ہے جنہیں دبئی ائیرپورٹ سے حراست میں لیا گیا۔

مزید :

کھیل -