انسداد پولیو مہم میں ناکامی، پاکستان پر نئی عالمی پابندیوں کا امکان

انسداد پولیو مہم میں ناکامی، پاکستان پر نئی عالمی پابندیوں کا امکان
انسداد پولیو مہم میں ناکامی، پاکستان پر نئی عالمی پابندیوں کا امکان
کیپشن: Polio

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد پولیو مہم میں ناکامی پر عالمی اداروں نے پاکستان پر سفری پابندیاں مزید سخت کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جبکہ نئی عالمی پابندیوں کا امکان بھی پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے نئی سفری پابندیوں کا اطلاق تین ماہ کیلئے موخر کر دیا ہے تاہم اس دوران انسداد پولیو مہم کی ناکامی پر نئی پابندی عائد کر دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے والوں کو تین ہفتے پہلے پولیو سرٹیفکیٹ لینا ہو گا اور پولیو سرٹیفکیٹ پر ویکسین کا بیچ نمبر لکھنا لازمی ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -