ڈ ی جے بٹ کی غیر حاضری، تحریک انصاف کا ساؤنڈ سسٹم خراب

ڈ ی جے بٹ کی غیر حاضری، تحریک انصاف کا ساؤنڈ سسٹم خراب
ڈ ی جے بٹ کی غیر حاضری، تحریک انصاف کا ساؤنڈ سسٹم خراب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے جاری ملک گھیر جلسوں کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں دوران جلسہ استعمال کئے جانے والا ’لوکل ساؤنڈ سسٹم ‘ خراب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث بجلی کی تاریں پگھل گئیں اور سارا سسٹم ہی بند ہو گیا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جلسے میں ساؤنڈ سسٹم کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے تحریک انصاف کے معرف ڈی جے بٹ بھی موجود نہیں ہیں اور ان کی جگہ مقامی ڈی جے کی خدمات ہی حاصل کی گئیں ہیں۔