لاہور میں مزید 10 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 1,232 ہو گئی

لاہور میں مزید 10 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 1,232 ہو گئی
لاہور میں مزید 10 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 1,232 ہو گئی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں 10 مزید افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد رواں سال پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1,232 تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جن افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سے 8 مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے جبکہ ایک شیخوپورہ اور ایک لاہور کا رہائشی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...