خان صاحب! عزت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، حوصلہ کریں: پرویز رشید

خان صاحب! عزت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، حوصلہ کریں: پرویز رشید
خان صاحب! عزت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، حوصلہ کریں: پرویز رشید

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامی پر غور کریں اور مثبت سیاست کی طرف آئیں۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے نواز شریف کو عزت دی ہے، عمران خان کو خوامخواہ خوار نہ کریں، انہیں سوتے جاگتے صرف نواز شریف نظر آتے ہیں۔ پرویز رشید نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ، ” خان صاحب! عزت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، حوصلہ کریں“۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...