پولیو کے مزید 5کیسز کا انکشاف، مریضوں کی مجموعی تعداد 243ہو گئی

پولیو کے مزید 5کیسز کا انکشاف، مریضوں کی مجموعی تعداد 243ہو گئی
پولیو کے مزید 5کیسز کا انکشاف، مریضوں کی مجموعی تعداد 243ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے مزید 5 کیسزسامنے آ گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق نئے مریضوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں پولیو ست متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 243 ہو گئی ہے۔ آج سامنے والے کیسز میں سے 2مریضوں کا تعلق فاٹا جبکہ باقی تین کا تعلق خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور سندھ سے ہے۔ واضح رہے علامی ادرہ صحت کی جانب سے متعدد بار پاکستان میں پولیو کی کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا جا چکا ہے۔