مریم نواز شریف نے چئیرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا

مریم نواز شریف نے چئیرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر ...
مریم نواز شریف نے چئیرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چئیرپرسن یوتھ لون سکیم مریم نواز شریف نے استعفٰی دےنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کی بطور چئیرپرسن یوتھ لون سکیم تقرری کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے رضاکارانہ طور پر استعفٰی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کے بعد انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ نوجوانوں کی خدمت کرنا چاہتی ہیں اور اس کے لیے انہیں کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہیں۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -