وٹس ایپ کا ایک ڈالر سالانہ سبسکرپشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ

وٹس ایپ کا ایک ڈالر سالانہ سبسکرپشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ
وٹس ایپ کا ایک ڈالر سالانہ سبسکرپشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ

  


لاہور (ویب ڈیسک) وٹس ایپ پیغامات کی ایسی ایپ ہے جس نے پوری دنیا میں اپنی کامیابی کا لوہا منوایا ہے۔ پورے ایک سال تک اپنے صارفین کو پیغام رسانی کی مفت سروس مہیا کرنے کے بعد وٹس ایپ نے 1 ڈالر سالانہ کے سبسکرپشن چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے مگر ساتھ ہی یہ بھی طے کیا ہے کہ یہ رقم پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک پر لاگو نہیں کی جائے گی اور وہاں تاحال وٹس ایپ کی سروس مفت استعمال کی جائے گی۔ یہ فیصلہ کمیٹی کے پریذیڈنٹ نیرج ارورا نے کی ہے۔ ان کا کہن اہے کہ وٹس ایپ ترقی پذیرممالک کے صارفین سے بھی رابطہ قائم رکھنا چاہتا ہے تاہم جب یہ ممالک جب میں انڈیا اور پاکستان بھی شامل ہیں معاشی لحاظ سے بہتر ہوجائیں گے وہاں بھی سبسکرپشن کی رقم لاگو کردی جائے گی۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...