وارنٹ گرفتاری روک نہیں سکتے، طاہر القادری وطن واپس آئیں گے: عوامی تحریک

وارنٹ گرفتاری روک نہیں سکتے، طاہر القادری وطن واپس آئیں گے: عوامی تحریک
وارنٹ گرفتاری روک نہیں سکتے، طاہر القادری وطن واپس آئیں گے: عوامی تحریک

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ سانحہ لاہور پر تو کسی عدالت نے کوئی وارنٹ جاری نہ کیا اور پی ٹی وی کی عمارت پع حملے کے ایک جھٹے مقدمے میں مجھ سمیت کئی قائدین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں مگر ہم حکومت کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ چیز ہمیں روک نہیں سکے گی۔ میڈیا کو جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے قانونی ماہرین عدالت کی طرف سے جاری اس وارنٹ کا جائزہ لے گی جبکہ علامہ طاہر القادری اعلان شدہ پروگرام کے تحٹ ہی وطن واپس آئیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -