بھارت میں ہر 10 میں سے 6 مرد اپنی بیوی کو پیٹتے ہیں

بھارت میں ہر 10 میں سے 6 مرد اپنی بیوی کو پیٹتے ہیں
بھارت میں ہر 10 میں سے 6 مرد اپنی بیوی کو پیٹتے ہیں

  


نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر 10 میں سے 6 مرد اپنی بیوی یا پھر خاتون دوست کو پیٹتے ہیں۔ ورلڈ پاپولیشن فنڈ اور واشنگٹن میں واقع انٹرنیشنل سینٹر فار ریسرچ آن ویمن کی ایک مشترکہ تحقیق کے دوران 10 میں سے 6 بھارتی مردوں نے اس حقیقت کو تسلیم کیا۔ اس تحقیق کے دوران بھارت کی 7 ریاستوں میں 18 سے 49 سال کی عمر کے 9205 مرد شامل ہوئے۔

مزید : انسانی حقوق


loading...