پاپوش نگر سے ایک اور بھتہ خور گرفتار

پاپوش نگر سے ایک اور بھتہ خور گرفتار
پاپوش نگر سے ایک اور بھتہ خور گرفتار

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے پاپوش نگر کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بھتہ خور کو کراچی کے علاقے پاپوش نگر سے گرفتار کیا گیا اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس بھتہ خور نے تاجر سے 50 لاکھ روپے کا بھتہ طلب کیا تھا لیکن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

مزید :

کراچی -