لنڈسے وون کو فرزبی کھیلتے کتے نے کاٹ لیا، ہاتھ شدید زخمی

لنڈسے وون کو فرزبی کھیلتے کتے نے کاٹ لیا، ہاتھ شدید زخمی
لنڈسے وون کو فرزبی کھیلتے کتے نے کاٹ لیا، ہاتھ شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی سکی پلیئر لنڈسے وون کو پالتو کتے نے کاٹ کر ہسپتال پہنچادیا۔ تفصیلات کے مطابق لنڈسے وون گھر کے باغیچے میں پالتو کتوں کے ساتھف رزبی کھیل رہی تھیں کہ اس دوران وون نے فرزبی پکڑنے کی کوشش کی تو ایک کتے نے بھی فرزبی پر جمپ لگایا اور فرزبی کو پکڑنے کی کوشش میں مالکہ کے ہاتھ پر کاٹ دیا۔ بتایا گیا ہے کہ کتے نے سکی پلیئر کے ہاتھ کو کافی دیر تک جھنجوڑا جس سے ان کے ہاتھ پر شدید زخم آئے اور انہیں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخم کافی گہرے ہیں اور ان کو مکمل ٹھیک ہونے میں ایک ماہ لگے گا۔

مزید :

کھیل -