اداکارپرویزرضاہسپتال سے گھرمنتقل

اداکارپرویزرضاہسپتال سے گھرمنتقل
اداکارپرویزرضاہسپتال سے گھرمنتقل

  

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارپرویزرضاہسپتال سے گھرمنتقل ہوگئے۔انہیں چندروزقبل دل کی تکلیف ہونے پر ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔اداکارکی طبیعت قدرے بہترہونے پرانہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ پرویزرضانے اپنے دوستوں اورمداحوں سے صحت یابی کے لئے دعاکی اپیل کی ہے۔

مزید :

تفریح -