جان ابراہام کی فلم کی شوٹنگ گھٹنے کی انجری کے باعث فروری تک ملتوی کر دیا گیا

جان ابراہام کی فلم کی شوٹنگ گھٹنے کی انجری کے باعث فروری تک ملتوی کر دیا گیا
 جان ابراہام کی فلم کی شوٹنگ گھٹنے کی انجری کے باعث فروری تک ملتوی کر دیا گیا

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار جان ابراہام کی گھنٹے کی انجری کے باعث فلم ہیرا پھیری تھری کی شوٹنگ فروری تک ملتوی کر دی گئی جان ابراہام جنہوں نے ساتھی اداکارہ نیہا شرما کے ساتھ ہیرا پھیری کی شوٹنگ جون میں شروع کی تھی ۔ وہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث ان کی یہ فلم اور ایک پراجیکٹ ’’ دشوم ‘‘ ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

کلچر -