سابق آل راؤنڈر کرکٹر ریلوے لاہور ڈویژن گجا پیر ظفر عباس زیدی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت

سابق آل راؤنڈر کرکٹر ریلوے لاہور ڈویژن گجا پیر ظفر عباس زیدی کی والدہ کی وفات ...

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )سابق آل راؤنڈر کرکٹر ریلوے لاہور ڈویژن علاقائی رہنما پی ٹی آئی گجا پیر ظفر عباس زیدی کی والدہ کی وفات پر سپورٹس آفیسر ریلوے سپورٹس بورڈ راشد محمود بٹ، ملک زمان نصیر، صدر انجمن تاجران پی ٹی آئی ٹریڈ ونگ سینٹرل پنجاب ویلفیئر سپورٹس ریلوے لاہور ڈویژن اویس اکبر اور بہت سے کھلاڑیوں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

سابق ٹیسٹ امپائر رب نواز، کپتانوں کے کپتان سید اظہر زیدی، انٹرنیشنل ایلیٹ امپائر علیم ڈار، سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن منظور علی عارف، ناصر صدیقی، سائیں اصغر علی، منور علی، صابر پیا، محمد عظیم، محمد نعیم ، محسن رانا

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -