انڈونیشیا ،سزائے موت کے قیدیوں کے پہرے دار مگرمچھ ہونگے

انڈونیشیا ،سزائے موت کے قیدیوں کے پہرے دار مگرمچھ ہونگے

  

جکارتہ( آن لائن ) انڈونیشیا میں اب سزائے موت کے قیدیوں کے پہرے دار مگرمچھ ہونگے غیرملکی انسداد منشیات کی ایجنسی کے مطابق سزائے موت کے مجرموں کے لیے بنائی گئی جیل کی پہرے داری کے لیے سب سے خطرناک مگرمچھ تلاش کیے جائیں گے۔ انڈونیشیا کی انسداد منشیات کی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سزائے موت کے مجرموں کے لیے بنائی گئی جیل کی پہرے داری مگرمچھ کریں گے جس کے لیے انڈونیشیا کے جزائر سے سب سے خطرناک مگرمچھ تلاش کیے جائیں گے۔

حکام کے مطابق جتنی زیادہ تعداد میں وہاں مگرمچھ رکھ سکتے ہیں رکھیں گے تاہم منصوبہ اب تک اپنے ابتدائی مراحل میں ہے۔

مزید :

عالمی منظر -