ممتاز حسین زاہد کی گریڈ 20 میں ترقی

ممتاز حسین زاہد کی گریڈ 20 میں ترقی

  

لاہور( سپیشل رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب کے سیکرٹری ممتاز حسین زاہد کی گریڈ 20 میں ترقی، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ممتاز حسین زاہد سیکرٹری محتسب پنجاب کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -