المیراں ٹریول،پاک قرطبہ ٹریول،ارحم انٹرنیشنل،کاروان مکہ مدینہ،المقدس ٹریول کے حجاج کرام کا ظہرانہ آج ہو گا

المیراں ٹریول،پاک قرطبہ ٹریول،ارحم انٹرنیشنل،کاروان مکہ مدینہ،المقدس ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)المیراں ٹریول،پاک قرطبہ ٹریول،ارحم انٹرنیشنل،کاروان مکہ مدینہ،المقدس ٹریول کے حجاج کرام کا ظہرانہ آج لاہور میں ہو گا المیراں کے چیف ایگزیکٹو ملک منیر کے مطابق حجاج کرام کے اعزاز میں دفتر واقع ٹھنڈی سڑک نزد مسلم لیگ ہاوس جبکہ پاک قرطبہ کے چیف ایگزیکٹو الحاج پروفیسر زاہد فاروق کے مطابق بلیو فلیم ریسٹورنٹ اقبال ٹاوُن اورارحم انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو، الحاج میاں جاوید اقبال،کاروان مکہ مدینہ کے چیف ایگزیکٹو الحاج ملک وسیم ظہور،المقدس ٹورز کی چیف ایگزیکٹو مس شوانہ تسکین کے مطابق رفیع بنکویٹ ہال شالامار روڈ لاہور میں ہو گا تمام حجاج کرام کو بر وقت پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے ۔

ظہرانہ

مزید :

صفحہ آخر -