شہباز شریف کا فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

شہباز شریف کا فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -