بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے 750 گرام ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے 750 گرام ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

  

لاہور( سپیشل رپورٹر) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے 750 گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ پر ملزم شبیر 750 گرام ہیروئن جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے لے کربیرون ملک جا رہا تھا کہ سامان کی چیکنگ کے دوران پکڑی گئی۔ اینٹی نارکوٹیکس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -