کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم کا چھاپہ، سمگل شدہ کار اور 130 موبائل فونز برآمد

کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم کا چھاپہ، سمگل شدہ کار اور 130 موبائل فونز برآمد

  

لاہور( سپیشل رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم کا چھاپہ، لاکھوں روپے مالیت کی سمگل شدہ کار اور 130 موبائل فونز برآمد، ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس کے انسپکٹر ملک مبین اختر، مراتب علی کی سربراہی میں ٹیم نے ٹھوکر نیاز بیگ سے پشاور سے لاہورہال روڈ پر سمگل کئے جانے والے 20 لاکھ روپے مالیت کے 0 13موبائل فون برآمد کر لئے جبکہ گارڈ ٹاؤن سے جعلی نمبری 461BB کار علی نامی ملزم سے پکڑی گئی جس کے خلاف قانونی کارروائی کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

موبائل برآمد

مزید :

صفحہ آخر -