پاک دھرتی کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے،مجاہد عبدالرسول

پاک دھرتی کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے،مجاہد عبدالرسول

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سنی تحر یک کے ڈویژنل صدر مو لانا مجا ہد عبدالر سول خا ن نے کہا ہے کہ پاک دھرتی کی ایک ایک انچ کی حفا ظت اپنی جان کا نذرانہ دے کر کریں گے۔پا کستان پر بھارت سمیت کسی بھی دشمن نے میلی آنکھ سے دیکھا تو 19کروڑ عوام منہ تو ڑ جواب دے گی ۔بھارتی دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اقوامِ متحدہ کی خا مو شی پو ری دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال رہی ہے جو قومیں اپنے اسلاف کی خدمات اور تعلیمات کو بھول جا تی ہیں زمانہ بھی انہیں بھول جاتا ہے ۔ہم شر یعت کے تا بع ہیں پا کستان کی حکو مت اگر بھا رت کے خلاف جہا د کا اعلان کر ے تو ہم بھا رت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -