پھالیہ: رشتہ کے تنازعہ پر 5 افراد نے لڑکی کو پھندا دیکر قتل ڈالا

پھالیہ: رشتہ کے تنازعہ پر 5 افراد نے لڑکی کو پھندا دیکر قتل ڈالا

  

پھالیہ(نامہ نگار) رشتہ کے تنازعہ پر پانچ افراد نے لڑکی کو پھندا دے کر قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق محسن علی ولد شانہ ،قیصر ولد احمد خاں سکنائے چھنی گاہنا اور تین نامعلوم افراد نے عظمیٰ بی بی کو پھندا دے کر قتل کر دیا ۔وجہ عناد رشتہ کا تنازعہ بتائی جاتی ہے ۔تھانہ قادرآبا دپولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتولہ کی نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کردیا ۔

مزید :

علاقائی -