سبزہ زار ،رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم چار افراد زخمی

سبزہ زار ،رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم چار افراد زخمی

  

لاہور(کر ائم سیل)سبزہ زار میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم چار افراد زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ سبزہ زار کے علاقہ لیاقت چوک میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی جس کی وجہ سے چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیئے ایدھی کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری ہسپتال پہنچایا۔

مزید :

علاقائی -