رکشہ کی ٹکر سے2افراد زخمی

رکشہ کی ٹکر سے2افراد زخمی

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دوا افراد زخمی واقعات کے مطابق کوٹلی بہرام کا رہائشی مکرم اپنے ساتھی ڈسکہ کے رہائشی ارشد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ پسرور بائپاس کے قریب یوٹرن لیتے ہو ئے چنگ چک رکشہ نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار دونوں افراد زخمی ہو گئے۔

جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

مزید :

علاقائی -