حافظ آباد:انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

حافظ آباد:انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد کے نواحی گاؤں رسولپور تارڑ میں پی۔ٹی۔آئی سے تعلق رکھنے والی ایک بااثر سیاسی شخصیت کے گن مین انتصار حسین ولد محمد یوسف سکنہ مرزا بھٹیاں کو پولیس نے انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ اور کاشنکوف کو بھی قبضہ میں لے لیا۔

مزید :

علاقائی -