لارڈ مئیر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کے ہائی کورٹ سے کیس ختم ہونے پر مبارکباد

لارڈ مئیر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کے ہائی کورٹ سے کیس ختم ہونے پر مبارکباد

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور لارڈ مئیر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کے لاہور ہائی کورٹ سے کیس ختم ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے سنئیر رہنما ملک منظور مانی‘ عبدالرحمن‘ چودھری شبیر احمد‘ فیضان مانی‘ محسن عفی ملک‘ شمشاد بانو‘ نومی ملک‘ مختار شاہ‘ اظہر فاروقی سمیت دیگر کارکنان نے خواجہ احمد حسان کے دفتر جا کر انہیں مبارکباد دی اور کیس ختم ہونے کی خوشی میں انہیں مٹھائی بھی کھلائی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -