پنجاب یونیورسٹی کی ڈیٹ شیٹس جاری

پنجاب یونیورسٹی کی ڈیٹ شیٹس جاری

  

لاہور (خبر نگار خصوصی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2015ء ، بی کام پارٹ ون اور ٹوسپلیمنٹری 2015ء اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ون اور ٹو اینول 2015ء کے تحریر ی متحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -