خواجہ ریاض احمد سکا کی وفات پر سپیکر قومی اسمبلی سمیت اہم شخصیات کی تعزیت

خواجہ ریاض احمد سکا کی وفات پر سپیکر قومی اسمبلی سمیت اہم شخصیات کی تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گذشتہ روز سابق ایم پی اے حافظ میاں محمد نعمان اور یوسی 199 سے مسلم لیگ (ن)کے نومنتخب چیئرمین حافظ اسعد عبید کے ہمراہ معروف سماجی شخصیت خواجہ ریاض احمد سکا مرحوم کی وفات پر ان کے بیٹے خواجہ اعجاز احمد سکا سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم خواجہ ریاض احمد سکا کی تمام زندگی ملک و ملت اور انسانیت کی خدمت میں گذری انہوں نے مرحوم کیلئے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی اس موقعہ پر خواجہ محمد ندیم سکا، خواجہ محمد عاطف سکا اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی موجود تھے۔