محمد اشرف خان پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے صدر نامزد

محمد اشرف خان پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے صدر نامزد

  

لاہور (پ ر) پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے کوآرڈینیٹر مخدوم سید غیور بخاری نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن، سی بی اے یونین کے چیئرمین محمد اشرف خان کو پیپلز لیبر بیورو پنجاب کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ ایچ بی ایف سی یونین آفس میں نوٹیفکیشن دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سید خالد بخاری، جنرل سیکرٹری پی ایل بی پنجاب، زاہد حسین چوہدری ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب، سلیم مغل انفارمیشن سیکرٹری پی ایل بی پنجاب اور کارکنانِ ایچ بی ایف سی پیپلز لیبر بیورو نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے کوآرڈینیٹر مخدوم سید غیور بخاری نے کہا کہ محنت کش اللہ کا دوست ہے۔ محنت کش کا نمائندہ بھی محنت کشوں سے ہونا چاہیے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -