عوام نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) پر اعتماد کیا،محسن شیخ

عوام نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) پر اعتماد کیا،محسن شیخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)عوام نے( ن) لیگ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر میاں نواز شریف کی حکومت پر اظہار اطمینان کیا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ( ن)کے سرگرم کارکن محسن حسین شیخ نے پی پی 152 کے تمام کامیاب بلدیاتی نمائندوں کو کامیابی کی خوشی میں دعوت کے موقع پر کیا ۔اس موقع پران کا کہنا تھابلدیاتی انتخابات میں عظیم الشان کامیابی نے ثابت کردیا ہے کہ عوام ن لیگ کے حامی ہیں۔