علامہ سید ریاض حسین شاہ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی

علامہ سید ریاض حسین شاہ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی) سنی اتحاد کونسل لاہور کے زیر اہتمام المرکز الاسلامی شاد باغ لاہور میں جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔



قر آن خوانی میں سنی اتحاد کونسل ضلع لاہور کے صدر مفتی محمد حسیب قادری ، مفتی محمد کریم خان، حاجی رانا شرافت علی قادری ، صاحبزادو معاذ المصطفیٰ قادری ، پیر سید محمد شاہ ہمدانی و دیگر نے شرکت کی ۔