رضویہ پولیس کی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

رضویہ پولیس کی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

  

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) رضویہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رضویہ ادریس عالم بنگش نے مخبر خاص کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ نادریہ مارکیٹ کے قریب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں خلیل اور انور خان کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ۔ ملزمان نے بتایا کہ وہ حب چوکی سے منشیات لے کر علاقے میں گھوم پھر کر فروخت کر کرتے تھے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -