عزیز آباد ،میت والے گھر میں موجود افراد سے لوٹ مار

عزیز آباد ،میت والے گھر میں موجود افراد سے لوٹ مار

  

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مسلح ملزمان میت والے گھر میں موجود افراد سے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں ۔ڈکیتی کی یہ واردات کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک نمبر 2میں کی گئی جہاں جنازے میں شرکت کے لیے آئے ہوئے درجن سے زائد افراد موبائل فون ،نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے ۔موٹرسائیکل سوار ڈاکو واردات کے بعد اطمینان کے ساتھ فرار ہوگئے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -