بٹ خیلہ ،طالب علم پر تشدد 2 دانت توڑ دیئے گئے

بٹ خیلہ ،طالب علم پر تشدد 2 دانت توڑ دیئے گئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی گاؤں تھانہ میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبردوکے چوکیدارکے بیٹے کااٹھویں جماعت کے طالب علم پرتشدددانتیں توڑدگی گئی مالاکنڈلیویزپوسٹ تھانہ نے رپورٹ درج کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول نمبردوتھانہ میں اٹھویں جماعت کے طالب علم میکائل ولدخائستہ رحمان تفریح کے دوران سکول کے چوکیدارکے بیٹے حمزہ نے مکے مارکران کے دانتیں توڑڈالے مالاکنڈلیویز پوسٹ تھانہ نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -