متاثرین کی بحالی تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے ،مشتاق احمد

متاثرین کی بحالی تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے ،مشتاق احمد

  

صوابی( بیورورپورٹ)حکو مت تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر نو کیلےٓ یکمشمت ادایگی کریں جما عت اسلامی کے کارکنان متاثرین کی مکمل بحالی تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے مصیبت اور آزمایش کی اس گھڑی میں پوری قوم متاثرین کے ساتھ ہے.حکومت متاثرہ علاقوں کوٓافت زدہ قراردیں.مشتاق احمد خان امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبران خیالات کا اظہارجماعت اسلامی صوبہ خیبر کے امیرمشتاق احمد خان نے ویلج کونسل سلیم خان غربی کے ناظم عبدالسلام ایڈوکیٹ کی قیادتوفدسے بات چیت کرتے ہوےء کہی.اس موقع پرامیرجماعت اسلامی باکر راجع اللہ بھی موجود تھے..مشتاق احمد خان نے کہا.کہ شدید سردموسم سے پہلے حکومت مکمل اورجزوی طور تباہ ہونے وا لے مکانات کی تعمیر نو کیلےٓ یکمشمت ادایگی کریں.زلزلہ کے 15دن گزر گئے.متاثرہ علاقوں کو افت زدہ قرارنہ دینا افسوسناک جبکہ متاثرین کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہورہاہے.انہوں نے کہا.جماعت اسلامی اور الخدمت فاونڈیشن روز اول سے متاثرین کی بحالی کیلےء مصروف عمل ہے.جبکہ متاثرہ اضلاع میں جماعت اسلامی اور الخدمت کے کارکنان ریلیف کے کام مصروف عمل ہے۔ مشتاق احمد خان نے کہا.کہ مصیبت اور آزمایش کی اس گھڑی میں پوری قوم متاثرین کے ساتھ ہے۔اور ہر متاثرہ فرد کو ریلیف دینا ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہے جبکہ املاک کا جو نقصان ہواہے.اس کے متا ثرہ علاقوں پر دیر پا اثرات مرتب ہونگے جبکہ امداد اور بحالی کے کاموں میں تا خیر سے متاثرین نقل مکانی پر مجبور ہونگے.اور شہروں پر آبادی کا دباو بڑے گا.جزوی طور پر متاثرہ کچے مکانات رہنے کے قابل نہیں رہے ہیں.اس میں رھایش خطرے سے خالی نہیں ہے.غریب لوگ ان مکانات کو تعمیر نہیں کر سکتے. حکومت کو فوری طور پر اس کا بندوبست کرنا چاہیے.کیونکہ زلزلہ کے نتیجہ میں وسیع پیمانے پرتباہی ہوی ہے.لوگوں کے.سینکڑوں گھر،تمباکو کی بھٹی ،املاک،سکولوں مساجد کو نقصان پہنچاں ہے.اسلیےٓ حکو مت تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر نو کیلےٓ یکمشمت ادایگی کریں.تاکہ متا ثرین کی بڑھتی ہوی بے چینی حتم ہو جا آ.۔ مشتاق احمد خان نے کہاجما عت اسلامی کی کارکنان متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ہم متاثرین کے دکھ درد میں برابرکے شریک ہے.متاثرین کے مسائل حل

مزید :

پشاورصفحہ آخر -