مردان میں سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ،ایک شخص قتل

مردان میں سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ،ایک شخص قتل

  

مردان(بیورورپورٹ)مردان کے نوا حی علاقہ با لا گڑھی میں سابقہ دشمنی کی بنا پر چھ مسلح ملزمان کی اندھا دھند فا ئر نگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہلا ک ہو گیا ملز مان ارتکا ب جر م کے بعد فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے اس حوالے سے مقتو ل کے والد ایو ب خا ن ولد فیض طلب ساکن با لا گڑھی نے تھا نہ شہباز گڑھی میں پو لیس کو رپورٹ کر تے ہو ئے اپنے بیا ن میں بتا یا کہ ان کا بیٹا نا صر خا ن کسی کا م سے جا رہا تھا کہ پہلے سے تا ک میں بیٹھے ہو ئے ملز مان رحم سید ، آمیر بشر پسران عمر خا ن ، آمیر سید ،سلیما ن وہا ب ،پسران رحم سید اور محمد علی ولد آمیر بشر نے اندھا دھند فا ئر نگ کھو ل دی جس کے نتیجے میں نا صر خا ن موقع پر ہلا ک ہو گیا پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -